آر او نےکاغذات نامزدگی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا جو کہ کل سنایا جائےگا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 30th 2023, 4:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میانوالی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کےکاغذات نامزدگی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
این اے89 میانوالی پر عمران خان کےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع پر بانی پی ٹی آئی کے وکلا آر او کے سامنے پیش ہوئے۔
بانی پی ٹی آئی کےکاغذات نامزدگی پر خرم روکھڑی اور خلیل الرحمان نے اعتراضات کیے۔
درخواست گزاروں کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سزا یافتہ اور نااہل ہیں۔
آر او نےکاغذات نامزدگی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا جو کہ کل سنایا جائےگا۔

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 days ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- a day ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- a day ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 days ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- a day ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 3 days ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- a day ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- a day ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 days ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 days ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
