تمام مقدمات میں ضمانت ہو چکی ہے، وکیل

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 30th 2023, 3:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما راجہ اظہر کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا جہاں وہ 9 مئی سمیت مختلف مقدمات میں گرفتار تھے۔
جیل انتظامیہ کے مطابق راجہ اظہر گزشتہ چند ماہ سے جیل میں تھے، راجہ اظہر کے وکیل نے کہا کہ ان کے موکل کی تمام مقدمات میں ضمانت ہو چکی ہے۔
راجہ اظہر کے خلاف 9 مئی کے فسادات سمیت دیگر مقدمات ٹیپو سلطان، فیروز آباد اور شاہ لطیف ٹاؤن تھانوں میں درج کیے گئے تھے۔
ان کے وکیل نے بتایا کہ راجہ اظہر کے خلاف لانڈھی اور سائٹ ایریا کے تھانوں میں مقدمات بھی درج ہیں تاہم اب انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) اور سٹی کورٹ نے ان کی ضمانتیں منظور کرلی ہیں۔

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- ایک دن قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- ایک دن قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 3 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- ایک دن قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- ایک دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- ایک دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
