ملک بھر سے 28 ہزار 626 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے، ای سی پی

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 30th 2023, 4:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج (ہفتہ) آخری دن ہے۔
تفصیلات کے مطابق کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں 03 جنوری تک کی جا سکیں گی اور الیکشن ٹریبونل ان اپیلوں پر 10 جنوری تک فیصلہ کرے گا۔
امیدوار 12 جنوری تک کاغذات واپس لے سکیں گے، انہیں 13 جنوری کو انتخابی نشان الاٹ کیے جائیں گے جبکہ عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق ملک بھر سے 28 ہزار 626 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے۔
الیکشن کمیشن نے بعض نشستوں کے لیے نظرثانی شدہ انتخابی شیڈول جاری کردیا، خواتین اور اقلیتوں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی آخری تاریخ 13 جنوری ہوگی۔

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 3 دن قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- ایک دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- ایک دن قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 18 گھنٹے قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- ایک دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- ایک دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
