جنگ بندی کیلئے مجوزہ فریم ورک تیار کرکے فریقین کو بھیجا ہے


ویب ڈیسک: مصرکا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کیلئے مجوزہ فریم ورک تیار کرکے فریقین کو بھیجا ہے جس پراب فریقین کے جواب کا انتظار ہے۔
تفصیلات کےمطابق7اکتوبرسےمظلوم فلسطینیوں پراسرائیل دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہے جس میں اب تک ہزاروں فلسطینی شہیدہوچکےہیں جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی ہے،اسرائیلی جارحیت سےغزہ کوکھنڈرمیں تبدیل کردیاگیاہے،اسرائیلی بربریت کی وجہ سےغزہ میں خوراک اورادویات کےمسائل پیداہورہےہیں۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق مصرنےاس بارےمیں تصدیق کی ہےکہ اس نے غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کیلئے ایک مجوزہ فریم ورک تیار کرکے فریقین کو بھیجا ہے جس میں تین مراحل پر جنگ بندی کی تجویز بھی شامل ہے تاہم اس منصوبہ بندی پر فریقین کے جواب کا انتظار ہے۔
مصرکی انفارمیشن سروس کے سربراہ نے بتایا کہ مصر اس منصوبہ بندی پر مزید تفصیلات جاری کرے گا تاہم اسے صرف ایک مرتبہ جواب کے موصول ہونے کا انتظار ہے۔

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 14 گھنٹے قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 20 گھنٹے قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 20 گھنٹے قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 20 گھنٹے قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 19 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 18 گھنٹے قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 2 دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 دن قبل


