یاد رہے کہ ہائیکورٹ کے دوبار نوٹس بھیجنے کے باوجود آئی جی اسلام آباد عدالت پیش نہیں ہوئے تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 30th 2023, 11:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : الیکشن کمیشن میں آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کی تبدیلی پر اہم اجلاس طلب کیا گیا ۔
الیکشن کمیشن کا دونوں افسران کی تبدیلی پر اوپن کورٹ میں سماعت کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزارت داخلہ کی جانب سے دونوں افسران کو تبدیل نہ کرنے کی درخواست کا جائزہ لیا گیا ۔
الیکشن کمیشن کااہم اجلاس،بڑافیصلہ کرلیا!!#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNNUpdates pic.twitter.com/dmSbwfRZA1
— GNN (@gnnhdofficial) December 30, 2023
یاد رہے کہ ہائیکورٹ کے دوبار نوٹس بھیجنے کے باوجود آئی جی اسلام آباد عدالت پیش نہیں ہوئے تھے ۔
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 15 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 16 گھنٹے قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 2 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 17 گھنٹے قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 11 گھنٹے قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 18 گھنٹے قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 دن قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

