Advertisement
پاکستان

پنجاب حکومت نے موسم سرماکی چھٹیوں میں بڑا اضافہ کر دیا

ذرائع نے بتایا کہ پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیاں یکم جنوری کے بجائے 9 جنوری 2024 تک ہوں گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Dec 30th 2023, 11:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب حکومت نے موسم سرماکی چھٹیوں میں بڑا اضافہ  کر دیا

ذرائع نے بتایا کہ پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیاں یکم جنوری کے بجائے 9 جنوری 2024 تک ہوں گی۔ چھٹیوں کے حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

نگراں صوبائی حکومت نے 30 نومبر کو تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا جس کے مطابق 18 دسمبر سے یکم جنوری 2024 تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ 18 دسمبر سے یکم جنوری تک چھٹیاں ہوں گی، انسداد اسموگ کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کیا گیا تھا، ہفتے کے اختتام پر پابندیاں عائد نہیں کی جائیں گی۔

اس سے قبل، سندھ کی محکمہ تعلیم نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جس کے مطابق تمام سرکاری اور نجی اسکولز 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔

Advertisement
پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

  • an hour ago
عافیہ صدیقی کیس: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

  • 3 hours ago
 ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

  • 5 hours ago
فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات ، دفاعی تعاون سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پرگفتگو

فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات ، دفاعی تعاون سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پرگفتگو

  • 3 hours ago
 دہشت گردی انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے،وزیرخارجہ

  • 4 hours ago
حالیہ بارشوں اور آندھی سے پنجاب میں 10 افراد جاں بحق، 92 شدید زخمی

  • 7 minutes ago
وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

  • 5 hours ago
محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ

 اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانےکا عزم 

  • 6 hours ago
وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلۂ خیال 

وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلۂ خیال 

  • 3 hours ago
 لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے

 لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے

  • 5 hours ago
سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟