سیکرٹری جنرل انتونیو گُوتریس نے کہا کہ اقوام متحدہ امن، پائیدار ترقی اور انسانی حقوق کے لیے دنیا پر زور دیتی رہے گی


اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گُوتریس نے 2024 کو اعتماد سازی اور امید کا سال بنانے کے لیے عالمی یکجہتی پر زور دیا ہے۔ جاپانی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ نے نئے سال کے لیے اپنے جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ 2023 بہت زیادہ مصائب، تشدد اور موسمیاتی آفات کا سال رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا کرّۂ ارض خطرے میں ہے۔ 2023 ریکارڈ پر گرم ترین سال رہا ہے۔
لوگ بڑھتی ہوئی غربت اور بھوک کی چکّی میں پِس رہے ہیں۔ جنگوں اور خونریزی میں اضافہ ہو رہا ہے۔سیکرٹری جنرل نے مزید کہا کہ الزام تراشی اور ایک دوسرے کو دھمکیاں دینا مسائل کا حل نہیں ہے۔ انہوں نے دنیا پر زور دیا کہ اختلافات پر قابو پا کر یکجہتی کا مظاہرہ کیا جائے اور یہ کہ انسانیت اُس وقت مضبوط ترین ہو گی جب ہم متحد ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ امن، پائیدار ترقی اور انسانی حقوق کے لیے دنیا پر زور دیتی رہے گی۔
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 14 گھنٹے قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 14 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 7 گھنٹے قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 2 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 12 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 11 گھنٹے قبل


