سردار سبطین خان گزشتہ عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 31st 2023, 3:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سپیکر پنجاب اسمبلی سردار سبطین خان نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔
پنجاب اسمبلی کے سپیکر سردار سبطین خان گزشتہ عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔
الیکشن 2024ء کیلئے سبطین خان نے سابق ایم پی اے علی حیدر نور خان اور سابق ن لیگی امیدوار سجاد بھچر سے انتخابی اتحاد کر لیا ہے جس کا اعلان انہوں نے کارنر میٹنگ و پریس کانفرنس میں کیا۔

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 12 گھنٹے قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 11 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- ایک دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 9 گھنٹے قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 2 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 5 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 10 گھنٹے قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 11 گھنٹے قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- ایک دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

