سابق وزیراعظم کی نااہلی پانچ سال کیلئے ہوئی ہے، تحریری فیصلہ

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 31st 2023, 7:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لاہور کے حلقہ این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔
تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنائی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو اخلاقی پستی کے جرم میں سزا سنائی گئی، سابق وزیراعظم کی نااہلی پانچ سال کیلئے ہوئی ہے۔
فیصلے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی بھی معطل یا کالعدم نہیں ہوئی، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو آئین کے آرٹیکل 63 ون کے تحت نااہل کیا گیا، شکایت کنندہ کے اعتراضات قانونی ہیں۔
خیال رہے کہ سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر پر سابق لیگی ایم پی اے میاں نصیر احمد نے اعتراضات دائر کیے تھے۔
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- a day ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- a day ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- a day ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- a day ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 6 hours ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 7 hours ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 4 hours ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 2 days ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 12 minutes ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 6 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

