Advertisement
تجارت

سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک کی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 21st 2021, 7:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 19مئی کو سونے کی قیمت میں 400 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 650 روپے تک جا پہنچی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 1854 ڈالر ہوگئی۔

واضح رہے گزشتہ روز بٹ کوائن کی قدر میں 16 فیصد تک کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہونے کے باوجود ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔

عید کے بعد سے سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

Advertisement
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 18 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 15 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 20 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 15 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو