قصور: صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں کار بے قابو ہوکر رکشہ اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 21st 2021, 7:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ قصورکے علاقے پکی حویلی کے قریب پیش آیا ،جہاں کار بے قابو ہوکر رکشہ اور موٹر سائیکل سے جاٹکرائی ، جس کے نتیجے میں 2افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ4 زخمی ہیں ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں اورزخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ریسکیو کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 16 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 21 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 19 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








