Advertisement
پاکستان

ن لیگ میں شہباز شریف کی پارٹی میری پارٹی ہے، شیخ رشید

لاہور : وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف کے ترین گروپ کو شکایات ہیں تو بتائیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 21st 2021, 7:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پریس کانفرنس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے  وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ بجٹ میں جہانگیرترین گروپ کےلوگ عمران خان کوووٹ دیں گے۔ گلےشکوےہوتےرہتےہیں، تحفظات دورکریں گے۔

ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید نے کہا کوئی تحریک عدم اعتماد نہیں آرہی۔ ان کا کہنا تھا کہ جہانگیرترین بھی سمجھدارآدمی ہیں، غلط قدم نہیں اٹھائیں گے۔

شیخ رشید نے کہا وزیراعظم عمران خان کوکسی سےکوئی خطرہ نہیں، وہ اس بحرا ن سےبھی نکل جائیں گے۔

وزیرداخلہ نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نےکہا کہ وہ کوئی انتقامی کارروائی نہیں کررہے۔ وزیراعلیٰ نےکہا پی ٹی آئی ترین گروپ کےلوگوں کوشکایات ہیں توبتائیں۔

شہبازشریف کے متعلق بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا دنیامیں اپوزیشن لیڈروطن واپس آتے ہیں اور یہ باہر جانا چاہتے ہیں۔ بزدل لوگ ملک سےبھاگنا چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ پھانسی پرچڑھناپسند کریں گے لیکن ملک سے باہرنہیں جائیں گے۔ شہبازشریف 15دن کےاندرای سی ایل میں نام ڈالنےکےخلاف اپیل کرسکتےہیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ  یہ بھگوڑے ہیں صورتحال کا سامناکرنے کے بجائے بھاگ جاتے ہیں۔ ن لیگ میں شہبازشریف کی پارٹی میری پارٹی ہے۔ دوسری طرف نوازاورمریم ہیں جنہوں نے ن لیگ کومشکل میں ڈالا۔

Advertisement
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 14 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 19 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 17 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 14 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 21 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
Advertisement