نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ، ہلڑ بازی اور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائی کا فیصلہ
ٹریفک افسران کو مصروف شاہراہوں و مقامات پر ٹریفک روانی برقرار رکھنے کیلئے اضافی نفری تعینات کریں، نگران وزیر داخلہ


نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نے کہا ہے کہ نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ، ہلڑ بازی اور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں کی جائیں گیں، ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ کی روک تھام کیلئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دی جائیں۔انہوں نے کہا کہ تفریح کے نام پر قانون کے خلاف خطرناک سرگرمی ناقابل قبول ہوگی، شہریوں کی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔
انہوں نے ٹریفک افسران کو مصروف شاہراہوں و مقامات پر ٹریفک روانی برقرار رکھنے کیلئے اضافی نفری تعینات کرنے کی ہدایت دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نیو ائیر نائٹ کے موقع پر فیملیز، خواتین اور بچوں کی جان و مال کے تحفظ کا خاص خیال رکھا جائے، والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں، انہیں کسی غیر قانونی کام کا حصہ ہرگز نہ بننے دی
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 2 دن قبل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 2 دن قبل
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 16 گھنٹے قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 14 گھنٹے قبل

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 2 دن قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 15 گھنٹے قبل

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 2 دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 16 گھنٹے قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- ایک دن قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 15 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

