مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 1st 2024, 3:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جبکہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اگلے 15 دنوں تک برقرار رہیں گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 267 روپے 34 پیسے پر برقرار ہے اور ڈیزل کی قیمت بھی 276 روپے 21 پیسے پر برقرار رہے گی۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی۔
اس کے علاوہ حکومت نے لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 1 روپے 11 پیسے اضافے کی منظوری بھی دی ہے۔
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 6 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- ایک دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 20 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- ایک دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 6 گھنٹے قبل
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- ایک دن قبل

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- ایک دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





