جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 1.7فیصدزیادہ ہے


اسلام آباد: ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیاد پر اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ پی پی آئی ایس اور عارف حبیب ریسرچ کے اعدادوشمار کےمطابق 23 دسمبر کو ختم ہونے والےہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 72360 بیرل ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 1.7فیصدزیادہ ہے۔
پیوستہ ہفتے خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 71160 بیرل ریکارڈکی گئی تھی۔ اسی طرح 23 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 3202ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 2.5 فیصد زیادہ ہے، پیوستہ ہفتے گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 3125ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی تھی ۔ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران او جی ڈ ی سی ایل کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 34196بیرل ، پی پی ایل 11197، پی او ایل 4788 اور ماڑی گیس کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 1092 بیرل ریکارڈکی گئی ۔
اسی طرح گزشتہ ہفتے میں او جی ڈی سی ایل کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 742 ایم ایم سی ایف ڈی، پی پی ایل 540، پی او ایل 64 اور ماڑی گیس کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 929 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- 2 دن قبل

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- 2 دن قبل
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- ایک دن قبل

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 21 گھنٹے قبل
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 13 گھنٹے قبل

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- ایک دن قبل

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- 2 دن قبل

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- 2 دن قبل

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- 2 دن قبل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 21 گھنٹے قبل









