بدین کے حلقہ پی ایس 70 میں ہونیوالے ضمنی الیکشن کا وقت ختم ہونے کے بعدگنتی کا عمل شروع ہو گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 21st 2021, 8:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق حلقہ پی ایس 70 میں پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد پولنگ اسٹیشن کے دروازے بند کر دیئے گئے اور ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ بدین کی مجموعی صورتحال امن امان کے حوالے سے اطمینان بخش رہی ۔
پولنگ اسٹیشن پر ووٹرز کی تعداد کم رہی، اس حلقے پر دیہات کی پولنگ اسٹیشن پر ٹرن آﺅٹ زیادہ رہا، مجموعی طرح ٹرن آﺅٹ 25% تک رہنے کا امکان ہے۔
دوسری جانب جمعیت علمااسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو نے بلاول بھٹو زرداری پر تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو غریب مسجد امام اور مولوی کے مقابلہ میں بھی دھاندلی کرکے جیتنا پڑ رہا ۔ بلاول بھٹو صاحب کو اب اندازہ ہوجانا چاہئے کہ سندھ کی عوام اب انکے ساتھ نہیں رہی ۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 13 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 12 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 19 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 16 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








