پاک آرمی کو ملک کے عوام کی مدد پر فخر ہے اور فوج دفاع و ترقی کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، آرمی چیف عاصم منیر


پاکستان فوج کے ترجمان نے سال 2024 کو ملک کے لیے اندرونی اور بیرونی اعتبار سے انتہائی اہم قرار دے دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے نئے سال کی آمد پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آنے والی نسلوں کے لیے روشن مستقبل ہمارا منتظر ہے۔2023 اہم سال تھا جو ختم ہو گیا، اب 2024 اندرونی اور بیرونی اعتبار سے انتہائی اہم ہے۔
آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ مسلح افواج مادر وطن کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہے اور پاکستان، فلسطین اور کشمیر کی آزادی کی تحریکوں کی حمایت جاری رکھے گا۔
آرمی چیف نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان آرمی کو ملک کے عوام کی مدد پر فخر ہے اور پاک فوج دفاع و ترقی کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔ افواج پاکستان اور عوام ایک ہیں، جبکہ پاکستان کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- 20 hours ago

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- 2 days ago

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- 2 days ago

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 21 hours ago

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- 2 days ago
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 20 hours ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 11 hours ago

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 18 hours ago

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- 2 days ago

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 18 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- 20 hours ago

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- 2 days ago




