شکایت کنندہ محمد ایاز کے اعتراضات کو مسترد کر دیا گیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 2nd 2024, 4:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: لاہور کے حلقہ این اے 127 سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ آفیسر (آر او) نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دو سیاسی جماعتوں سے الحاق کا معاملہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو بھیجا جائے، اس لیے شکایت کنندہ محمد ایاز متعلقہ فورم سے رجوع کریں۔
ریٹرننگ افسر نے بتایا کہ شکایت کنندہ ایاز کا تعلق این اے 127 سے نہیں، وہ نارووال کا رہائشی ہے، فیصلے میں کہا گیا کہ شکایت کنندہ محمد ایاز کے اعتراضات کو مسترد کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی دو سیاسی جماعتوں سے وابستگی کے باعث مسترد کیے جانے کی درخواست کی گئی تھی۔
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا
- 18 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 18 hours ago

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 2 days ago
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی
- 17 hours ago

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 2 days ago

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- 2 days ago

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- 15 hours ago
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر
- 19 hours ago

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- 15 hours ago

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- 16 hours ago

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- 15 hours ago

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




