حادثے کے نتیجے میں کم سے کم 24 مسافر زخمی ہو گئے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 5th 2024, 10:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکی شہر نیویارک میں سب وے پر ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ جس کے نتیجے میں کم سے کم 24 مسافر زخمی ہو گئے۔ ٹرین حادثے کے نتیجے میں تین لائنیں زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔
حادثے میں نتیجے میں مسافروں میں بھگدڑ مچ گئی، تاہم ریسکیو مشن اور میڈیکل ٹیموں نے فوری طور پر پر اپنا کام شروع کر دیا ہے۔
اس دوران مسافروں کو جائے حادثہ سے نکال لیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ متبادل روٹ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے تاکہ ٹریفک رواں دواں رہے اور مسافروں کو زیادہ دیر تک مشکلات کا سامنا نہ رہے۔
مین ہٹن کے علاقے میں پیش آنے والے اس حادثے کے حوالے سے باضابطہ طور پر بتایا گیا ہے کہ اس حادثے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ 24 زخمی ہونے والوں میں سے بھی کسی کو زیادہ شدید چوٹیں نہیں آئی ہیں۔

بیوی کو شوہر نے قتل کردیا، وجہ کیا نکلی؟
- 9 گھنٹے قبل

پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش‘‘ کا ٹریلر جاری
- 7 گھنٹے قبل
حج 2027کے لیے درخواست اور پاسپورٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئیں
- 8 گھنٹے قبل

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات
- 3 دن قبل
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی
- 3 دن قبل
آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
- 9 گھنٹے قبل
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز
- 3 دن قبل
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 3 گھنٹے قبل

ورلڈکپ 2027، 10 ٹیموں کی براہِ راست انٹری
- 7 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک اور اضافہ
- 8 گھنٹے قبل
سابق صدر کو سزائے موت سنادی گئی
- 9 گھنٹے قبل

فیملی ڈرامہ ’’فرینڈز آف سیونٹیز‘‘ نے دھوم مچا دی
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

