Advertisement
پاکستان

ذوالفقار علی بھٹو کا 96واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

ذوالفقار علی بھٹو انیس سو اٹھائیس میں آج کے روز(سندھ)  لاڑکانہ میں پیدا ہوئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 5th 2024, 11:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذوالفقار علی بھٹو کا 96واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کا 96واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔

ذوالفقار علی بھٹو انیس سو اٹھائیس میں آج کے روز(سندھ)  لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔

ذوالفقار علی بھٹو نے انیس سو سڑسٹھ میں پاکستان پیپلزپارٹی قائم کی۔ انہوں نے 1971ء سے 1973ء تک پاکستان کے صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں اور 1973ء سے 1977ء تک پاکستان کے وزیراعظم رہے۔ 

 

 

Advertisement