Advertisement
تجارت

سعود ی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 246.32 ریال رہی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 6th 2024, 4:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعود ی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

جدہ: سعود ی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ 

سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعود ی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 246.32 ریال رہی جبکہ 22 قیراط ایک گرام کے نرخ 225.80 ریال میں فروخت کیا گیا اور 21 قیراط سونے کا ہوتا ہے

اس کی فی گرام قیمت 215.53 ریال رہی۔گولڈ مارکیٹ میں18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 184.74 ریال اور 14 قیراط ایک گرام سونا 143.69 ریال میں دستیاب رہا۔

Advertisement
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا

  • 2 دن قبل
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا:    اشرفی

  • ایک دن قبل
تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش

  • 2 دن قبل
اسکول میں  فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی

ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم   پہلا میچ  ہار گئی

ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم پہلا میچ ہار گئی

  • ایک دن قبل
ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک،  کیپٹن شہید

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی

  • 2 دن قبل
غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا

پاکیتان میں  سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز

’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز

  • ایک دن قبل
Advertisement