Advertisement
پاکستان

عمران خان نے پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشری بیگم پر توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں فرد جرم آج بھی عائد نہ ہو سکی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 7th 2024, 4:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان نے پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

بانی پی ٹی آئی نے پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹائے جانے کا ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشری بیگم پر توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں فرد جرم آج بھی عائد نہ ہو سکی ۔

عدالت عظمٰی نے عدالتی کاروائی اور فرد جرم اور درخواستوں پر ضمانت  کیلئے 8 جنوری کی تاریخ مقرر کر دی ہے ۔

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بچوں سے ٹیلیفونک گفتگو کروانے کی درخواست منظور کر لی گئی ہے۔

Advertisement
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

  • 2 دن قبل
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم   پہلا میچ  ہار گئی

ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم پہلا میچ ہار گئی

  • 21 گھنٹے قبل
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز

’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز

  • 19 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا

  • 2 دن قبل
نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی

  • 2 دن قبل
پاکیتان میں  سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا:    اشرفی

پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی

  • 17 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا

  • 20 گھنٹے قبل
ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک،  کیپٹن شہید

ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید

  • 21 گھنٹے قبل
غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات

  • 17 گھنٹے قبل
اسکول میں  فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی

اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی

  • 2 دن قبل
تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش

  • 2 دن قبل
Advertisement