مرتضی سولنگی نے کہا کہ کمیٹی9مئی کے واقعات کا مکمل جائزہ لے گی اور طے کرے گی کہ یہ واقعات کیوں پیش آئے اور آئندہ اس طرح کے واقعات کو روکنے کیلئے کیا اقدامات کئے جائیں
نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
انہوں نے ایک نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نگران وزیر قانون و انصاف کمیٹی کے کنوینر ہوں گے جبکہ وزارت داخلہ اس عمل میں اہم کردار ادا کرے گی۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ کمیٹی دو ہفتوں میں اپنی شفارشات مرتب کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹی9مئی کے واقعات کا مکمل جائزہ لے گی اور طے کرے گی کہ یہ واقعات کیوں پیش آئے اور آئندہ اس طرح کے واقعات کو روکنے کیلئے کیا اقدامات کئے جائیں۔
ایک سوال کے جواب میں وزیر اطلاعات نے کہاملک میں اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے اور سوالات کرنے پر کوئی قدغن نہیں ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ 9 مئی میں ملوث افراد کو الیکشن میں حصہ لینہ ہے یا نہیں یہ کمیٹی ہی طے کر ے گی ۔
کشمیر میں خصوصی افراد کیلئے پہلا فری لانسنگ مرکز قائم
- 3 گھنٹے قبل
ژوب سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اعلی قیادت کا خراج تحسین
- ایک گھنٹہ قبل
غزہ جنگ بندی : اسرائیلی وزرا نے استعفے دینا شروع کر دیے
- 2 گھنٹے قبل
پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری
- 3 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی، فلسطینی جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان کا ناروے پناہ گزین کونسل کے سیکرٹری جنرل جان ایگلینڈ سے اظہار تشکر
- ایک گھنٹہ قبل
ٹک ٹاک نے طالبعلم کی جان لے لی
- 2 گھنٹے قبل
نو منتخب امریکی صدر کی حلف برداری کب اور کہاں ہو گی؟
- 3 گھنٹے قبل
برطانیہ میں گرومنگ گینگ اسیکنڈلز اور وہاں مقیم پاکستانی تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی مشکلات
- 4 گھنٹے قبل
ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب کل ہو گی
- 4 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات میں ملکی مفاد کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا،نوازشریف
- 3 گھنٹے قبل
امریکی صدر جوبائیڈن نےسزایافتہ 5 افراد کو معافی دےدی
- 3 گھنٹے قبل