Advertisement
پاکستان

وزارت خارجہ کے زیر اہتمام سفیروں کی کانفرنس اختتام پذیر

غیر ملکی سفیروں نے معاشی سفارتکاری اور اقوام متحدہ کے منشور اجتماعیت اور بین الاقوامی قانون کے حوالے سے پاکستان کے مستقل عزم پر زور دیتے ہوئے پاکستان کی خارجہ پالیسی کے اہم پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 7th 2024, 4:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزارت خارجہ کے زیر اہتمام سفیروں کی کانفرنس اختتام پذیر

سفیروں کی کانفرنس2024ء پاکستان کی خارجہ پالیسی کو عصر حاضر کے چیلنجز اور مواقع سے آگے بڑھانے کے بارے میں غور و خوض کے بعد آج ختم ہو گئی۔

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے ملکی خارجہ پالیسی بارے اپنے تصور کے بارے میں آگاہ کیا۔

سفیروں نے معاشی سفارتکاری اور اقوام متحدہ کے منشور اجتماعیت اور بین الاقوامی قانون کے حوالے سے پاکستان کے مستقل عزم پر زور دیتے ہوئے پاکستان کی خارجہ پالیسی کے اہم پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔

Advertisement
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز

’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز

  • 17 گھنٹے قبل
تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش

  • 2 دن قبل
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم   پہلا میچ  ہار گئی

ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم پہلا میچ ہار گئی

  • 19 گھنٹے قبل
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

  • 2 دن قبل
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا

  • 2 دن قبل
پاکیتان میں  سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
اسکول میں  فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی

اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا

  • 18 گھنٹے قبل
نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی

  • 2 دن قبل
غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات

  • 15 گھنٹے قبل
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا:    اشرفی

پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی

  • 15 گھنٹے قبل
ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک،  کیپٹن شہید

ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement