Advertisement
پاکستان

سپریم کورٹ میں سینٹ قرارداد کے خلاف آئینی درخواست دائر

درخواست میں یہ بھی استدعا کی گئی کہ  سپریم کورٹ کے 15 دسمبر کے احکامات پرعملدرآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی کاروائی شروع کی جائے

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر جنوری 7 2024، 1:29 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
سپریم کورٹ میں سینٹ قرارداد کے خلاف آئینی درخواست دائر

سینیٹ میں انتخابات ملتوی کرانے کی قرادارمنظور کرنے کا معاملے پرسپریم کورٹ میں سینٹ کی منظور کردہ قراداد کے خلاف آئینی درخواست دائرکردی گئی۔

سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ سینیٹ میں انتخابات ملتوی کروانے کے لیے قرار داد پاس کی گئی، سینیٹ میں قرارداد پاس کرنا توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے، الیکشن وقت پرنہ ہونا آئین کی خلاف ورزی ہے، چیئرمین سینیٹ اورارکان کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کا آغاز کیا جائے۔

درخواست گزاروکیل اشتیاق احمد مرزا کی جانب سے درخواست میں استدعا کی گئی کہ سینیٹ کی منظورکردہ قرارداد کو غیرقانونی و غیر آئینی قراردیا جائے، سینیٹ کے جن ممبران نے قرارداد پاس کرنے میں کردار ادا کیا ان کے خلاف آرٹیکل 6 کے مطابق کارروائی کی جائے۔

درخواست میں یہ بھی استدعا کی گئی کہ  سپریم کورٹ کے 15 دسمبر کے احکامات پرعملدرآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی کاروائی شروع کی جائے، الیکشن کمیشن کو شیڈول کے مطابق عام انتخابات کرانے کی ہدایت کی جائے۔

Advertisement
پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئےبڑی خبر، نادرانےفاسٹ ٹریک کا دائرہ 47 شہروں تک بڑھا دیا

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئےبڑی خبر، نادرانےفاسٹ ٹریک کا دائرہ 47 شہروں تک بڑھا دیا

  • 5 گھنٹے قبل
خیرپورمیں ڈاکوشہری سے 4 بھینسیں چھین کر لے گئے، فائرنگ سے 4 افراد زخمی

خیرپورمیں ڈاکوشہری سے 4 بھینسیں چھین کر لے گئے، فائرنگ سے 4 افراد زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات:حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار، پی ٹی آئی مطالبات پر حکومتی جواب تیار 

حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات:حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار، پی ٹی آئی مطالبات پر حکومتی جواب تیار 

  • 4 گھنٹے قبل
ڈی چوک احتجاج ؛عدالت نے 30 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کر دی

ڈی چوک احتجاج ؛عدالت نے 30 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کر دی

  • 6 گھنٹے قبل
اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  • 6 گھنٹے قبل
سینیٹ اجلاس میں پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی ترمیمی بل مسترد

سینیٹ اجلاس میں پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی ترمیمی بل مسترد

  • 6 منٹ قبل
امریکا میں ٹک ٹاک سروسز جزوی طور پر بحال

امریکا میں ٹک ٹاک سروسز جزوی طور پر بحال

  • 2 گھنٹے قبل
 معروف مصنف ڈاکٹر تصور اسلم کو یونیسکو میں ڈاکٹر آف لٹریچر کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا

 معروف مصنف ڈاکٹر تصور اسلم کو یونیسکو میں ڈاکٹر آف لٹریچر کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا

  • 3 گھنٹے قبل
 عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

 عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 گھنٹے قبل
اسٹوڈنٹس یونین بحالی کیس،آئینی بینچ نے وفاق اور متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کر دیے

اسٹوڈنٹس یونین بحالی کیس،آئینی بینچ نے وفاق اور متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کر دیے

  • 7 گھنٹے قبل
لوئر کرم میں فورسز کی  شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں ، کئی خاندان گھر چھوڑنے پر مجبور

لوئر کرم میں فورسز کی شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں ، کئی خاندان گھر چھوڑنے پر مجبور

  • 2 گھنٹے قبل
7 روزمیں جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہو گی،چئیرمین بیرسٹر گوہر

7 روزمیں جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہو گی،چئیرمین بیرسٹر گوہر

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement