ملاقات میں پاک افغان تعلقات اور اہم دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 8th 2024, 8:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی افغانستان کے نائب وزیراعظم سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں جاری ہیں۔
امیر جے یو آئی ایف مولانا فضل الرحمان اپنے وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے، جہاں طالبان حکومت کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہم نے مولانا فضل الرحمان کو دعوت دی تھی، جس پر وہ کابل آئے۔
رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیراعظم مولوی عبدالکبیر سے ملاقات کی، جس میں پاک افغان تعلقات اور اہم دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی دینی سیاسی جماعت کے سربراہ کا دورہ افغانستان دونوں ملکوں کے عوام کے لیے فائدہ مند ثابت ہو گا۔
عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے معاملے پر اتفاق ہو گیا، اعلان جلد متوقع: ایران
- a day ago
نئےبیلسٹک میزائل تجربے نے ہلچل مچا دی؟ وجہ بھی سامنے آگئی
- 9 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب پر روانہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ہمراہ
- 9 hours ago
براڈ پیک حادثے میں ہلاک مزید 5 کوہ پیماؤں کی لاشیں اسکردو پہنچا دی گئیں
- 7 hours ago

پاکستان میں سونے کی قیمت کو لگ گئے پر، پھر بڑا اضافہ
- 9 hours ago
تیسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان کی جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست
- a day ago

جموں وکشمیر کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم
- a day ago

لاہور: غازی آباد تھانے میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی، 78 اہلکار معطل
- 2 days ago
جعلی دستاویزات بنا کر مالک کو پھنسانے کی کوشش، مرکزی ملزم گرفتار
- 9 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر، صومالی وزیر دفاع کا دفاعی روابط بڑھانے پر اتفاق
- 6 hours ago
دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 117 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی جانب سے 75 رنز کے ہدف کا تعاقب جاری
- a day ago

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
