Advertisement
پاکستان

پنجاب کے اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

تمام اسکولز 10 جنوری سے دوبارہ تعلیمی سرگرمی کا آغاز کریں گے، نگران وزیر اعلی پنجاب

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 8th 2024, 9:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب کے اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سردی کی حالیہ لہر کے باوجود تمام اسکولز 10 جنوری سے دوبارہ تعلیمی سرگرمی کا آغاز کریں گے۔

محسن نقوی نے کہا کہ 22 جنوری تک اسکولز کے اوقات کار صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہوں گے، سردی کی شدت سے بچنے کے لیے گرم کپڑے اور جیکٹ استعمال کریں۔

Advertisement
وزیر اعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب پر روانہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ہمراہ

  • 6 گھنٹے قبل
دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 117 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی جانب سے 75 رنز کے ہدف کا تعاقب جاری

  • ایک دن قبل
پاکستان  میں سونے کی قیمت کو لگ گئے پر،               پھر بڑا اضافہ

  • 5 گھنٹے قبل
جموں وکشمیر کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم

جموں وکشمیر کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم

  • ایک دن قبل
جعلی دستاویزات بنا کر مالک کو پھنسانے کی کوشش، مرکزی ملزم گرفتار

جعلی دستاویزات بنا کر مالک کو پھنسانے کی کوشش، مرکزی ملزم گرفتار

  • 5 گھنٹے قبل
براڈ پیک حادثے میں ہلاک مزید 5 کوہ پیماؤں کی لاشیں اسکردو پہنچا دی گئیں

  • 3 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر، صومالی وزیر دفاع کا دفاعی روابط بڑھانے پر اتفاق

  • 2 گھنٹے قبل
لاہور: غازی آباد تھانے میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی، 78 اہلکار معطل

  • 2 دن قبل
سونے کی قیمت میں اچانک  بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
نئےبیلسٹک میزائل  تجربے نے ہلچل مچا دی؟ وجہ بھی سامنے آگئی

نئےبیلسٹک میزائل تجربے نے ہلچل مچا دی؟ وجہ بھی سامنے آگئی

  • 5 گھنٹے قبل
تیسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان کی جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست

تیسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان کی جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست

  • ایک دن قبل
عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے معاملے پر اتفاق ہو گیا، اعلان جلد متوقع: ایران