دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر شمالی غزہ کے العودہ ہسپتال کیلئے مشن چوتھی مرتبہ منسوخ کردیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 9th 2024, 3:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
فلسطین میں خان یونس اور جنوبی غزہ کے دیگر علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسرائیلی فوج کے وحشیانہ فضائی حملوں اور بمباری میں 249 فلسطینی شہید اور پانچ سو زخمی ہوگئے۔
اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد اور تعمیرات کے ادارے نے بتایا کہ پورے غزہ میں 85فیصد سے زائد آبادی بے گھر ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر شمالی غزہ کے العودہ ہسپتال کیلئے مشن چوتھی مرتبہ منسوخ کردیا ہے۔

جموں وکشمیر کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم
- 12 گھنٹے قبل
پولیس کا جنون، لڑکی نے خودکشی کیوں کی؟
- 2 دن قبل
عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے معاملے پر اتفاق ہو گیا، اعلان جلد متوقع: ایران
- 11 گھنٹے قبل
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ میں معلوماتی و تربیتی سیشنز
- 2 دن قبل
خاتون فٹبالر سمندر میں اچانک ڈوب گئ، کہاں پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی؟
- 2 دن قبل

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 17 گھنٹے قبل
پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے نئی لگنے والی شرط کیا ہے؟
- 2 دن قبل
عبداللہ طاہر قتل کیس: مرکزی مبینہ شوٹر کی شناخت، 6 سہولت کار گرفتار
- 2 دن قبل

لاہور: غازی آباد تھانے میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی، 78 اہلکار معطل
- ایک دن قبل
تیسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان کی جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست
- 17 گھنٹے قبل
دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 117 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی جانب سے 75 رنز کے ہدف کا تعاقب جاری
- 12 گھنٹے قبل
پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


