Advertisement
پاکستان

بلاول بھٹو کی لطیف کھوسہ پر نعرے بازی

بلاول بھٹو زرداری نے لطیف کھوسہ کو دیکھتے ہی آواز لگائی ’دیکھو دیکھو مجھے کون نظر آیا‘ اور پھر گرمجوشی سے پی ٹی آئی کے وکیل سے گلے ملے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 9th 2024, 4:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلاول بھٹو کی لطیف کھوسہ پر نعرے بازی

اسلام آباد : بلاول بھٹو زرداری کی سپریم کورٹ کے گیٹ پر پیپلزپارٹی کے سابق رہنما لطیف کھوسہ سے اچانک ملاقات ہوئی۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ پہنچے،  اس دوران ان کی اپنے پرانے ساتھی اور حال ہی میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے لطیف کھوسہ سے ملاقات ہوئی۔

بلاول بھٹو زرداری نے لطیف کھوسہ کو دیکھتے ہی آواز لگائی ’دیکھو دیکھو مجھے کون نظر آیا‘ اور پھر گرمجوشی سے پی ٹی آئی کے وکیل سے گلے ملے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی رہنما نے مختصراً ایک دوسرے سے خیریت دریافت کی ۔ 

Advertisement
دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 117 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی جانب سے 75 رنز کے ہدف کا تعاقب جاری

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 117 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی جانب سے 75 رنز کے ہدف کا تعاقب جاری

  • 11 گھنٹے قبل
پولیس کا جنون، لڑکی نے خودکشی کیوں کی؟

پولیس کا جنون، لڑکی نے خودکشی کیوں کی؟

  • 2 دن قبل
سونے کی قیمت میں اچانک  بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 16 گھنٹے قبل
عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے معاملے پر اتفاق ہو گیا، اعلان جلد متوقع: ایران

عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے معاملے پر اتفاق ہو گیا، اعلان جلد متوقع: ایران

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان

پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان

  • 4 دن قبل
عبداللہ طاہر قتل کیس: مرکزی مبینہ شوٹر کی شناخت، 6 سہولت کار گرفتار

عبداللہ طاہر قتل کیس: مرکزی مبینہ شوٹر کی شناخت، 6 سہولت کار گرفتار

  • 2 دن قبل
جموں وکشمیر کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم

جموں وکشمیر کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم

  • 10 گھنٹے قبل
تیسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان کی جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست

تیسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان کی جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست

  • 16 گھنٹے قبل
خاتون فٹبالر سمندر میں اچانک ڈوب گئ، کہاں پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی؟

خاتون فٹبالر سمندر میں اچانک ڈوب گئ، کہاں پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی؟

  • 2 دن قبل
لاہور: غازی آباد تھانے میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی، 78 اہلکار معطل

لاہور: غازی آباد تھانے میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی، 78 اہلکار معطل

  • ایک دن قبل
پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے نئی لگنے والی شرط کیا ہے؟

پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے نئی لگنے والی شرط کیا ہے؟

  • 2 دن قبل
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ میں معلوماتی و تربیتی سیشنز

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ میں معلوماتی و تربیتی سیشنز

  • 2 دن قبل
Advertisement