100انڈیکس کی 526 پوائنٹس بڑھ کر 64763 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 9th 2024, 4:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں ہی 500 پوائنٹس کی تیزی دیکھی جارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے100انڈیکس کی 526 پوائنٹس بڑھ کر 64763 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 64 ہزار 237 پر بند ہوئی تھی۔
دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کی کمی دیکھی گئی ہے،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 10 پیسے پرآ گیا۔
تیسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان کی جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست
- 9 گھنٹے قبل

جموں وکشمیر کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم
- 3 گھنٹے قبل
عبداللہ طاہر قتل کیس: مرکزی مبینہ شوٹر کی شناخت، 6 سہولت کار گرفتار
- ایک دن قبل
پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان
- 3 دن قبل
پولیس کا جنون، لڑکی نے خودکشی کیوں کی؟
- ایک دن قبل

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 9 گھنٹے قبل
دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 117 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی جانب سے 75 رنز کے ہدف کا تعاقب جاری
- 4 گھنٹے قبل

لاہور: غازی آباد تھانے میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی، 78 اہلکار معطل
- ایک دن قبل
خاتون فٹبالر سمندر میں اچانک ڈوب گئ، کہاں پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی؟
- ایک دن قبل
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ میں معلوماتی و تربیتی سیشنز
- ایک دن قبل
عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے معاملے پر اتفاق ہو گیا، اعلان جلد متوقع: ایران
- 3 گھنٹے قبل
پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے نئی لگنے والی شرط کیا ہے؟
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






