Advertisement
پاکستان

این اے 242 کراچی: شہباز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف دوسری اپیل بھی مسترد

تحریری فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 9th 2024, 5:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
این اے 242 کراچی: شہباز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف دوسری اپیل بھی مسترد

کراچی: الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے خلاف دوسری اپیل بھی مسترد کردی۔

سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے سابق وزیراعظم شہباز شریف کے این اے 242 سے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل پر سماعت کی جس میں درخواست گزار حسنین چوہان نے مؤقف اختیار کیا کہ شہباز شریف نے این اے 242 کے کاغذات میں درست حلف نامہ نہیں لگایا۔

درخواستگزار نے کہا کہ  شہباز شریف نے بیان حلفی میں کاروبار سے متعلق غلط بیانی کی ہے، آر او کا فیصلہ کالعدم دے کر شہباز شریف کے کاغذات مسترد کیے جائیں۔

الیکشن ٹربیونل نے درخواستگزار کے دلائل سننے کے بعد اس کی اپیل مسترد کردی تاہم تحریری فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔

واضح رہےکہ گزشتہ روز بھی الیکشن ٹربیونل نے کراچی کے حلقے این اے 242 سے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل مسترد کی تھی جب کہ اسی حلقے سے ایم کیو ایم پاکستان کے مصطفیٰ کمال بھی امیدوار ہیں۔

Advertisement
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 2 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 20 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 2 دن قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 3 دن قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 15 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 20 گھنٹے قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 2 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 15 گھنٹے قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد