Advertisement
تجارت

خشک میوہ جات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 81 فیصد زیادہ ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 9th 2024, 5:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خشک میوہ جات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

اسلام آباد: خشک میوہ جات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے لیکر نومبر 2023 تک کی مدت میں خشک میوہ جات کی درآمدات پر 7.64 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 81 فیصد زیادہ ہے۔

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں خشک میوہ جات کی درآمدات پر4.23 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواتھا۔ نومبرمیں خشک میوہ جات کی درآمدات کاحجم 2.30 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جواکتوبرمیں 1.70 ملین ڈالر اورنومبر2022 میں 1.053 ملین ڈالرتھا، مالی سال 2023 میں خشک میوہ جات کی درآمدات پر9.18 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواتھا۔

Advertisement
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 2 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 15 گھنٹے قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 19 گھنٹے قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 20 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 15 گھنٹے قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 2 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement