امدادی قافلے میں اشیائے خورد ونوش کے 17 ، ڈبہ پیک خوراک کے تین اور کپڑوں سے لدے پانچ ٹرک شامل ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 9th 2024, 8:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اردن کے پبلک سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے 25 ٹرکوں کو غزہ میں داخلے کی سہولت فراہم کی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارے کا قافلہ اردن کے علاقے سے گزرا،اس نے شیخ حسین کراسنگ سے اپنے سفر کا آغاز کیا اور پھر کرم ابو سالم کراسنگ کے ذریعے غزہ کی پٹی تک پہنچا۔
امدادی قافلے میں اشیائے خورد ونوش کے 17 ، ڈبہ پیک خوراک کے تین اور کپڑوں سے لدے پانچ ٹرک شامل تھے۔یاد رہے کہ اس سے قبل فرانس اور اردن نے مل کر غزہ کے شہریوں اور امدادی کارکنوں کےلیے سات ٹن امداد فراہم کی تھی
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 2 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 2 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 2 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- ایک دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- ایک دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 2 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

