Advertisement
پاکستان

صدر مملکت کا خصوصی افرادکیلئے ملازمتوں کے کوٹے پر عملدرآمدکا اعلان

صدر مملکت  نے کہا کہ خصوصی افراد ملکی آبادی کا تقریباً بارہ فیصد ہیں اور ملازمتوں میں کوٹے جیسے اقدامات انہیں روزگار کی فراہمی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 10th 2024, 5:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدر مملکت کا  خصوصی افرادکیلئے ملازمتوں کے کوٹے پر عملدرآمدکا اعلان

صدرڈاکٹر عارف علوی نے خصوصی افراد کو بااختیار بنانے کے لئے ہر سرکاری سطح پر ملازمتوں میں ان کے کوٹہ پر عملدرآمد کروانے کا حکم دیا  ہے۔

منگل کے روز لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے تجویز پیش کی کہ سرکاری محکموں کو خصوصی افراد کے لئے ملازمتوں کی نشاندہی کرنی چاہئے اور افرادی قوت میں ان کی شمولیت بڑھانے کے لئے ملازمتیں فراہم کرنی چاہئیں۔

صدر مملکت  نے کہا کہ خصوصی افراد ملکی آبادی کا تقریباً بارہ فیصد ہیں اور ملازمتوں میں کوٹے جیسے اقدامات انہیں روزگار کی فراہمی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے خصوصی افراد کو روزگار کے قابل بنانے کے لئے ضروری مہارتیں سکھانے مہارت اور ان کی معذوری کے مطابق نوکریوں کی فراہمی کیلئے آجروں سے روابط پر زور دیا۔صدرمملکت  نے خصوصی افراد کے ساتھ رویوں کی تبدیلی پر بھی زور دیا تاکہ سماجی و معاشی سرگرمیوں میں موثر طور پر شرکت کیلئے ان کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔

Advertisement
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 4 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 2 دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 3 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 3 دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 2 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 2 دن قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 2 دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 3 دن قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 3 دن قبل
Advertisement