Advertisement
پاکستان

عمران خان کاکاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل ایڈووکیٹ خالد یوسف چوہدری نے ضروری کارروائی مکمل کرلی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 11th 2024, 12:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان کاکاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 اور 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ کرلیا۔

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے اپیلٹ ٹریبونل کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے سے کہا ہے کہ کاغذات بحال کروانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کررہے ہیں، درخواست میں ٹریبونل کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی درخواست میں استدعا کی جائے گی۔

اپیلوں کی دستاویزات سے متعلق بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل ایڈووکیٹ خالد یوسف چوہدری نے ضروری کارروائی مکمل کرلی جبکہ دستاویزات پر عمران خان کے دستخط بھی لے لیے گئے۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے این اے 89 میاںوالی اور این اے 122 لاہور سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کی تھیں۔

لاہور ہائیکورٹ اور راوپنڈی بینچ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دونوں اپیلیں خارج کردیں۔

Advertisement
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 3 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 6 hours ago
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 3 days ago
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 7 hours ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 3 days ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 7 hours ago
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 4 days ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 6 hours ago
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 4 hours ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 29 minutes ago
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی