جین میریٹ نے کہا کہ 8 فروری 2024 کو ہونے والے آئندہ عام انتخابات پاکستان کے مستقبل کے لیے ضروری ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 11th 2024, 12:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بدھ کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔
ملاقات میں اقتصادی صورتحال اور پاک برطانیہ تعلقات سمیت مختلف موضوعات پر بات چیت ہوئی۔
جین میریٹ نے کہا کہ 8 فروری 2024 کو ہونے والے آئندہ عام انتخابات پاکستان کے مستقبل کے لیے ضروری ہیں ۔
واضح رہے کہ بلاول بھٹو سے ملاقات سے قبل برطانیہ کے ہائی کمشنر نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این) کے سربراہ نواز شریف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سے بھی ملاقات کی تھی۔
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 6 hours ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 6 hours ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 3 days ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 days ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 5 hours ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 3 hours ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 6 hours ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 days ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 4 days ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




