انتخابی نشانات ہفتے کے روز دیئے جائیں گے جبکہ عام انتخابات کیلئے پولنگ اگلے ماہ فروری کی 8 تاریخ کو ہوگی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 11th 2024, 1:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : الیکشن کمیشن امیدواروں کی ابتدائی فہرست کل جاری کرے گا جبکہ امیدوار جمعے تک اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں۔
ایپلیٹ ٹریبونلز کی طرف سے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کیخلاف دائر اپیلیں نمٹانے کا آج آخری دن ہے۔
ان ٹریبونلزکی سربراہی ہائی کورٹس کے جج کر رہے ہیں۔
امیدواروں کی نظر ثانی شدہ فہرست جمعے کے روز شائع کی جائے گی۔
انتخابی نشانات ہفتے کے روز دیئے جائیں گے جبکہ عام انتخابات کیلئے پولنگ اگلے ماہ فروری کی 8 تاریخ کو ہوگی۔
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 9 گھنٹے قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 4 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 3 دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 6 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 9 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



