ویڈیو میں وکاس نیگی ساتھی کھلاڑی امیش کمار کو باؤنڈری مارنے کے بعد حوصلہ افزائی کے لیے آگے بڑھتے ہوئے دیکھا گیا


نوئیڈا: بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑی کی پچ پر حرکت قلب بند ہونے سے موت ہوگئی، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ وکاس نیگی اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں مقامی میچ کے دوران بیٹنگ کے لیے پچ پر موجود تھے۔
ویڈیو میں وکاس نیگی ساتھی کھلاڑی امیش کمار کو باؤنڈری مارنے کے بعد حوصلہ افزائی کے لیے آگے بڑھتے ہوئے دیکھا گیا۔
#Amroha
— Dee (@DeeEternalOpt) January 8, 2024
Cricketer suffers #heartattack during cricket matchhttps://t.co/Gp5NtiBW8V https://t.co/STjMtJk5vt pic.twitter.com/8dg1XCDyXq
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی وکاس امیش کمار کے پاس پہنچے تو درد کی شدت کے باعث وہ زمین پر گر پڑے جس کے بعد ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے وکاس کو گھیر لیا اور میڈیکل ٹیم بھی انہیں لینے گراؤنڈ پہنچ گئی۔
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 14 گھنٹے قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 4 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 15 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 15 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل



