عدالت نے راولپنڈی پولیس کی عمران خان کی 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 11th 2024, 5:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ مںظور کرلیا گیا۔
کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے اڈیالہ جیل میں کی۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ان کے وکیل ایڈووکیٹ ملک فیصل اور سردار شہباز کھوسہ عدالت میں پیش ہوئے۔
اڈیالہ جیل میں عمران خان کے خلاف نومئی کے حوالے سے درج 12 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج کرتے ہوئے ان مقدمات میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔
راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی کے 30 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی تاہم عدالت نے اسے منظور نہیں کیا۔
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- a day ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 4 days ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 19 hours ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- a day ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 4 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 16 hours ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- a day ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 4 days ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- a day ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 5 days ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 days ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



