چینی صدر کی شیخ حسینہ واجد کو بنگلہ دیشی وزیر اعظم کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد
چین اور بنگلہ دیش روایتی دوستی کے حامل پڑوسی ہیں


بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نےشیخ حسینہ واجد کو بنگلہ دیشی وزیر اعظم کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
چینی خبررساں ادارے شنہوا کے مطابق چین اور بنگلہ دیش روایتی دوستی کے حامل پڑوسی ہیں ۔ انہو ں نے کہاکہ چین اور بنگلہ دیش نے ہمیشہ بنیادی مفادات سے متعلق مسائل پر ایک دوسرے کی حمایت کی ہے اور دونوں ممالک کے عوام کو ٹھوس فوائد پہنچانے کے لیےترقی کی راہوں کو آگے بڑھانے میں تعاون کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ چین اور بنگلہ دیش دونوں فریقوں کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کو مزید عملی جامہ پہنانے، سیاسی باہمی اعتماد کو مزید گہرا کرنے، روایتی دوستی کو آگے بڑھانے، ترقیاتی حکمت عملیوں کے ہم آہنگی کو مضبوط بنانے، بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کو اعلیٰ معیار کے ساتھ بڑھانے کے لیے مل کر کام کریں گے۔
دہشت گرد ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 گھنٹے قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
- 4 گھنٹے قبل
لاہور: اٹارنی جنرل ہاؤس ریڈ کیس، ایس پی کینٹ عہدے سے فارغ
- ایک دن قبل

خواجہ آصف عوام سے معافی مانگیں، شعیب صدیقی
- 9 گھنٹے قبل

ہولناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل
براڈ پیک پربرفانی تودہ گرنے سے لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 8 کی لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری
- 4 گھنٹے قبل
کپتان کا لاپتا پالتو کتا آخرمل ہی گیا
- 9 گھنٹے قبل

جناح اسپتال میں مبینہ غفلت، مریض جان سے گیا
- ایک دن قبل

ارشد ندیم کی شاندار واپسی، ایک اور بڑی کامیابی حاصل
- ایک دن قبل

پر اسرار موت، نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد
- ایک دن قبل

ایل پی جی مہنگی ہو گئی، فی کلو قیمت جانیے
- 4 گھنٹے قبل
افسوسناک خبر: پاکستانی شوبزدنیا ایک قیمتی ستارے سے محروم ہو گئی
- ایک دن قبل


