خانیوال : قومی شاہراہ پر پیرووال کے نزدیک ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 بھائی جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 23rd 2021, 12:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ خانیوال قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں ٹرک کی ٹکر سے دونوں موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ اطلاع ملتےہی ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی ۔ریسکیو کے مطابق حادثہ میں جاں بحق دونوں نوجوان ظفر اور ظہیر حقیقی بھائی تھے، دونوں بھائی بازار سے خریداری کر کے واپس گھر 79دس آر جا رہے تھے۔ ریسکیو ٹیم نے تیسرے زخمی کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کر دیا ہے ۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 11 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 6 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 8 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 11 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






