11 دنوں میں پاکستان کے ہوائی اڈوں کی 355 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں


لاہور: ملک کے بیشتر شہروں میں دھند کا راج برقرار، مزید 25 پروازیں منسوخ جب کہ 5 پروازیں متبادل ایئرپورٹس کی جانب موڑ دی گئیں۔
ایوی ایشن حکام کے مطابق 11 دنوں میں پاکستان کے ہوائی اڈوں کی 355 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی جدہ سے ملتان جانے والی پرواز پی کے 840 لاہور پہنچ گئی، شارجہ، دبئی، جدہ، ابوظہبی سے پشاور جانے والی پی آئی اے کی چار پروازیں اسلام آباد پہنچیں۔
ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ شارجہ، دبئی، ابوظہبی، جدہ سے پشاور جانے والی سات پروازیں منسوخ کر دی گئیں اور اسلام آباد سے گلگت اور کراچی جانے والی چار پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں۔
اس کے علاوہ کراچی سے سکھر، پشاور، لاہور، شارجہ اور جدہ جانے والی 11 پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں۔ جبکہ ملتان سے دبئی اور جدہ کے درمیان نجی ایئر لائن کی تین پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں۔
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- ایک دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 5 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 3 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- ایک دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 3 گھنٹے قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 دن قبل


