انتخابی نشان، پشاور ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب
پی ٹی آئی نے عدالت کے حکم پر پارٹی سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر شائع کرنے پر الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 12th 2024, 5:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر جاری نہ کرنے پرالیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
الیکشن کمیشن کے خلاف پی ٹی آئی کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد نے کی۔
ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر شائع کرنے کا حکم دیا تھا جس کی عدم تعمیل پر پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی۔
قاضی انور ایڈووکیٹ اور شاہ فیصل الیاس ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔
عدالت نے دلائل سننے کے بعد الیکشن کمیشن کو 16 جنوری کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 4 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 4 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 7 گھنٹے قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 7 گھنٹے قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 10 گھنٹے قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



