وزیر خارجہ نے کروشیا کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا اور کراچی میں کروشیا کے اعزازی قونصلیٹ کے افتتاح کو سراہا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 13th 2024, 5:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پاکستان میں کروشیا کے سفیر ڈاکٹر ڈریگو اسٹمبوک نے جمعہ کو ملاقات کی۔
دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر خارجہ نے کروشیا کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا اور کراچی میں کروشیا کے اعزازی قونصلیٹ کے افتتاح کو سراہا۔

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- a day ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 9 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 11 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- an hour ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- a day ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- a day ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- a day ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- a day ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 11 hours ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 days ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- a day ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
