پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (کل) کھیلا جائے گا
پانچواں اور آخری ٹی 20 میچ 21 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 13th 2024, 2:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ہیملٹن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل (اتوار کو) سیڈن پارک ، ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔
نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔ آکلینڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 46 رنز سے شکست دی تھی ۔ پاکستانی ٹیم کو شاہین شاہ آفریدی لیڈ کر رہے ہیں جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کین ولیمسن کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹی 20 میچ 17 جنوری کو ڈونیڈن، چوتھا میچ 19 جنوری کو کرائسٹ چرچ جبکہ پانچواں اور آخری ٹی 20 میچ 21 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 11 گھنٹے قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 10 گھنٹے قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- ایک دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 گھنٹے قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 13 گھنٹے قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 2 دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





