لاہورمیں خشک سردی اور دھند کا راج برقرار

شائع شدہ 3 سال قبل پر جنوری 13 2024، 2:48 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور میں خشک سردی اور دھند کا راج برقرارہےصبح سویرے شہر میں سرد ہوا چلنے سےسردی کی شدت مزید بڑھ گئی۔
لاہور میں سخت سردی سے ہر چیز منجمند ہوکر رہ گئی، 5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سےہوا چلنے سے موسم مزید سرد ہوگیا، درجہ حرارت اس وقت 6 ڈگری ریکارڈ کیا جارہا ہے، سردی بڑھنےکی وجہ سے ماہرین صحت نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔
ماہرین نے شہریوں کو غیرضروری سفر نہ کرنے اورگرم کپڑوں کے استعمال کی ہدایت دی۔جبکہ شہر کا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس 177 ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے 15 جنوری کے بعد بارشوں کی پیشگوئی کررکھی ہے۔

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- a day ago
پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 15 hours ago

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- 2 days ago

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- 2 days ago

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- 3 days ago

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 3 days ago

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی
- 18 hours ago

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- 3 days ago

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- 3 days ago

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








