برینٹ آئل کی قیمت 22 سینٹ اضافے سے 78.78 ڈالر فی بیرل ہوگئی


مشرق وسطیٰ اور مشرق یورپ میں کشیدہ صورحال کے باعث عالمی منڈی میں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
عالمی میڈیا کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت 22 سینٹ اضافے سے 78.78 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں (فیوچر معاہدے) میں 31 سینٹ اضافے کے ساتھ 73.72 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا جس کی مدت پیر کو ختم ہو رہی ہے۔ زیادہ فعال مارچ ڈبلیو ٹی آئی معاہدہ 26 سینٹ بڑھ کر $ 73.51 پر تھا۔
معاشی ماہرین کے مطابق غزہ کے خلاف اسرائیل کے حملے میں کوئی کمی کے آثار نظر نہیں آرہے ہیں جبکہ امریکہ کے جوابی اقدامات کے باوجود حوثیوں کی جانب سے بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں پر حملے جاری ہیں۔
اس صورتحال نے یورپی اور افریقی خام تیل کی منڈیوں کو سخت کرنے کا کام کیا ہے اور جمعے کے روز برینٹ کنٹریکٹ کے پریمیم کو چھ ماہ کے معاہدے تک بڑھا دیا ہے جو نومبر کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 11 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 12 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 6 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 8 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 8 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل






