Advertisement
پاکستان

نواز شریف یاد رکھیں میں ڈٹ کر کھڑی ہوں، یاسمین راشد

بلاول بھٹو نورا کشتی بند کر دیں ، کل تک یہی ن لیگ والے ان کے مامے چاچے بنے ہوئے تھے، رہنما پی ٹی آئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 24th 2024, 8:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نواز شریف یاد رکھیں میں ڈٹ کر کھڑی ہوں، یاسمین راشد

تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نواز شریف یاد رکھیں میں ڈٹ کر کھڑی ہوں، نواز شریف 500 بندے لے کر سڑکوں پر خوار ہو رہا ہے۔

میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ حلقے کی عوام ووٹ اس کو دیں جو ان کے ساتھ کھڑا ہے، نہ کہ ان کو جو بھاگ جاتا ہے۔مریم بی بی کہتی ہیں کہ نواز شریف کے دل میں بہت راز ہیں لیکن ہمیں ایک راز بتا دیں کہ ایون فلیڈ ریفرنس کے پیسے کہاں سے آئے، حدیبیہ پیپرز ملز کیس کھولنے سے سب پتہ چل جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو نورا کشتی بند کر دیں ، کل تک یہی ن لیگ والے ان کے مامے چاچے بنے ہوئے تھے، انہیں 8 ماہ بعد یاد آیا کہ خواتین جیل میں ہیں۔ہم نے صحت کارڈ، لنگر خانے اور مسافر خانے بنائے لیکن انہوں نے سب ختم کر دیا، ووٹ دیتے وقت خیال رکھیں کہ میں ہمشہ اپنے علاقوں کے ووٹرز کیساتھ کھڑی رہی ہوں، میں بیماری اور کرونا میں بھی آپ کیساتھ کھڑی رہی ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ  آج میں جیل میں ہوں ، اگر باہر ہوتی تو ووٹرز کے گھروں میں جاتی۔ میں اپنے ووٹرز کو یہی کہوں گی کہ ووٹ پی ٹی آئی کو دیں۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
Advertisement