Advertisement
پاکستان

تحریک انصاف کا انتخابی منشور کا اعلان

میڈیا ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رواں ہفتے میں اپنے انتخابی منشور کا اعلان کرے گی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر جنوری 24 2024، 10:25 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک انصاف  کا  انتخابی منشور کا اعلان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا گیا ۔

میڈیا ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رواں ہفتے میں اپنے انتخابی منشور کا اعلان کرے گی ۔ 

تحریک انصاف کا انتخابی منشور 200 صفحات پر مشتمل ہے ، عمر ایوب  نے کہا کہ کسی کی بھی انتخابی مہم کو حکومت کی جانب سے پابند یا ں نہیں لگانی چاہییں ۔ 

جنرل سیکرٹری تحریک انصاف عمر ایوب  نے کہا کہ کسی صورت بھی الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے ۔ 

Advertisement
Advertisement