Advertisement
پاکستان

محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے ڈیرہ غازی خان انسٹی آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز کیلئے خصوصی الاؤنس کی بھی منظوری دے دی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 24th 2024, 10:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا ۔ 

پنجاب کا بینہ نے بینک آف پنجاب کا بورڈ آف ڈائریکٹرز تحلیل کرنے کی منظوری دے دی ۔ 

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے ڈیرہ غازی خان انسٹی آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز کیلئے خصوصی الاؤنس کی بھی منظوری دے دی گئی ۔ 

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے ہدایات جاری کیں کہ عبدللہ سنبل مرحوم کی بیوہ کو جی او آر ون میں الاٹ کیے گئے گھر کا فوری قبضہ دلوایا جائے ۔ 

پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2023 کے دوبارہ اجراء کی منظوری دے دی ۔ 

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • a day ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • a day ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر